قرآن کو گھر بیٹھے اردو ترجمہ سے سیکھنے کا سب سے آسان طریقہ
قرآن کا ہر لفظ کا علیحدہ علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے ۔ اگر دو یا تین پارہ کا ہر لفظ کا ترجمہ آپ اس سے دیکھ کر پڑھیں گے تو آپ کو اس کے بعد زیادہ تر الفاظ کا ترجمہ خود بخود سمجھ میں آنا شروع ہو جائے گا
نیچے دیا گیا ترجمہ حافظ نذر احمد صاحب کا سب سے اچھا ترجمہ سمجھا جاتا ہے جو کہ دیو بندی ، بریلوی اور اہل حدیث تینوں علماء کا متفقہ ترجمہ ہے۔