مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ کی تلاوت ، دن یا رات کسی بھی وقت 500 بار نیچے دیا گیا استغفار پڑھنا اور سوتے وقت بستر پر 33 بار سبحان اللہ اور الحمد للہ اور 34 بار اللہ اکبرپڑھنا
ان سب پر30 منٹ بھی نہی لگتے لیکن ان وظائف کی برکات سے نسلوں کے لیے رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے ۔
یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ راتوں رات کچھ نہی ہوتا ۔ آج یہ وظائف شروع کریں گے تو اس کا فائدہ ملنے میں وقت لگتا ہے ۔