عشاء کی نماز کے بعد سونے تک کسی بھی وقت سورہ ملک کی تلاوت کرنے سے عذاب قبر نہی ہوتا جبکہ 5 منٹ لگتے ہیں اسکی تلاوت میں ۔ اب اس سے آسان اور کیا ہو سکتا ہے ۔